+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 12:45:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے تاہم خریدار بھی خاموش ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی پرچون میں 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 100 گٹو کی آمدن تھی اور 9275 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔