Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Dec 24 2025 16:27:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے باریک مال حیدرآباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2025 16:24:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سبی لائن سے بھاگ ناڑی لائن بھی 5100/5200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق داؤد لائن سے 4900 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 24 2025 16:12:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 24 2025 16:12:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ مانگنے لگ گئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دادو سائڈ آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 24 2025 16:01:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ سندھ لائن لوڈ سے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم مال لینا چاہیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 24 2025 15:10:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ ابھی تک مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ گاہکی بھی فل حال نہیں ہے۔ .
Dec 24 2025 14:59:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر چل رہا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2025 14:36:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 18036 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2025 14:36:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ زیرہ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2025 14:27:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کمزور ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریدار خاموش ہے۔ 2 جنوری والے جہاز میں نپر کے مالوں کی 149 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott