+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 14:36:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 18036 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔