+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:24:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سبی لائن سے بھاگ ناڑی لائن بھی 5100/5200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق داؤد لائن سے 4900 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔