+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:12:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ مانگنے لگ گئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دادو سائڈ آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔