+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:12:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔