+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 15:10:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ ابھی تک مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ گاہکی بھی فل حال نہیں ہے۔