Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 20 2025 14:50:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14100 جبکہ فارورڈ کنٹریکٹس کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 20 2025 14:46:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لمبی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Dec 20 2025 14:45:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شادیوں کے سیزن کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے تاہم جب تک ڈیمانڈ رہے گی تب تک مارکیٹ بہتر ہی برقرار رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2025 14:35:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں کرمسن کوالٹی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 20 2025 14:32:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ آخری کام 830 ڈالر فی ٹن تک ہوئے تھے آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Dec 20 2025 14:28:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 30 دسمبر تک ییلو پیس کا ویسل دبئی کے پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ .
Dec 20 2025 13:19:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14450 رمضان العربیہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14400 کمالیہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14130 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 20 2025 12:38:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج بھی سست ہے۔ .
Dec 20 2025 12:37:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17300 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئے مالوں کی آمدن شروع ہے۔ .
Dec 20 2025 12:36:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں جبکہ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی شروع ہے اور آگے مزید ڈیمانڈ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott