Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 16 2025 17:15:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سلو ہے۔ کاؤنٹر ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Dec 16 2025 17:15:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 17:06:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 16 2025 16:52:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 5 جنوری تک بلک میں آمدن متوقع ہے یہ ویسل 330 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 103.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 16 2025 16:44:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال نیچے دالوں کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 16 2025 16:36:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن پر 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال 70/30، 80/20 کوالٹی لینی چاہیے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 16 2025 16:35:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں فلحال کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 16 2025 14:58:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی مال 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹرائیک کی وجہ سے کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 16 2025 14:35:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33257 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 16 2025 14:33:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ دھنیا گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott