Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 20 2025 17:37:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ خریدار خاموش ہے۔ .
Dec 20 2025 17:12:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 اور نمر 2 کوالٹی کے 16000/17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اکا دکا ڈھیری وی آئی پی مال کے اوپر بھی کام ہو جاتے ہیں۔ .
Dec 20 2025 17:05:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 20 2025 16:56:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً دس دنوں بعد دبئی پورٹ پر ییلو پیس کا ویسل لگ جائے گا جس کا پڑتا 103/104 روپیہ کلو تک ہے اس لیے حاضر میں گاہکی اچھی ہونے کے باوجود امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے۔ .
Dec 20 2025 16:50:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید اور لالا جوار میں بہتری کا رجحان ہے .
Dec 20 2025 16:45:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مزید 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2025 16:37:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 20 2025 16:29:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے زیادہ تر ٹریڈرز گوارہ میں ایکٹو ہیں۔ .
Dec 20 2025 16:23:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک پوزیشن ہے۔ کام گرم ہے۔ .
Dec 20 2025 15:01:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی کے 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو آمدن فلحال کم ہے۔ سفید جواروں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott