Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 19 2025 16:49:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرسمس کی چھٹیوں کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 19 2025 16:47:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ المبارک کی وجہ سے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ برما مارکیٹ بھی نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے۔ .
Dec 19 2025 16:46:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب مارکیٹ میں آج چھٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاں سپلائی کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 19 2025 16:08:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14400 العربیہ 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ 14000 جبکہ مہران فاران 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 19 2025 15:57:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہوگئے تب مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 19 2025 15:34:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 14330 روپیہ فی 💯 کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں بھی گاہکی ہے۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 19 2025 15:03:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں باقی ملوں کا بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال حاضر مارکیٹ میں بھی دکان دار خالی بیٹھے تھے۔ ابھی گاہک ہیں۔ دوسری جانب لوڈنگ بھی کافی دنوں سے نہیں تھی ابھی کل ہی لوڈنگ کھلی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ مزید تیز ہے 3 مل جنوری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد سائڈ بھی 14250/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Dec 18 2025 22:33:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 21:43:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 14200/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 18 2025 21:38:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بازار گرم ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott