+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 16:08:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14400 العربیہ 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ 14000 جبکہ مہران فاران 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔