+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 15:03:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں باقی ملوں کا بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال حاضر مارکیٹ میں بھی دکان دار خالی بیٹھے تھے۔ ابھی گاہک ہیں۔ دوسری جانب لوڈنگ بھی کافی دنوں سے نہیں تھی ابھی کل ہی لوڈنگ کھلی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ مزید تیز ہے 3 مل جنوری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد سائڈ بھی 14250/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔