Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Jul 16 2025 17:38:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے اچھے مالوں کی تو لائنوں سے بیچ نہیں ہے تاہم ہلکی کوالٹی مال مارکیٹ میں آجاتے ہیں۔ .
Jul 16 2025 17:37:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 16 2025 17:16:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے بیچ تو نہیں آتی ہے تاہم آگے کراچی پورٹ پر کالا چنا، مسور، ییلو پیس، برسیم کی بلک میں آمدن ہے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ تھل کے مالوں کے 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 17:16:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال بارشیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ رک گئی ہے تاہم تھوڑا تھوڑا گاہک بھی ہے۔ .
Jul 16 2025 16:08:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاموشی ہے بارشوں کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 16 2025 16:06:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فلحال گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2025 16:05:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاموشی ہے بارشوں کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 16 2025 15:18:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 5 روپیہ بہتر ہیں اور 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 16 2025 15:03:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/700 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2025 15:02:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ نپر مسور مشین کلین مالوں کے 217 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 190/191 جبکہ نپر آمدن والے مال 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott