Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Jul 16 2025 12:33:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان بھی کچے مالوں کے 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے اور قصور سائڈ آگے لگاتار بارشیں ہیں۔ تھل سائڈ بھی 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 12:32:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ابھی تاریخوں والے نپٹ گئے ہیں اور لوکل میں حاضر جن کے پاس مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی بازار میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہے اور حاضر 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور نیو کراپ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا لوکل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل پچھلے چار دن میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 15 2025 18:30:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے تاہم مال بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مون سون کی بھرپور بارشیں ہیں اکا دکا علاقوں میں فصل کی کٹائی ہو رہی ہے اگر بارشوں کی یہی صورتحال رہی تو کٹائی لیٹ ہو سکتی ہے اور اگر کٹائی کے دوران بارشیں رہی تو فصل کو نقصان ہو سکتا ہے بعض علاقوں میں فصل سکڑنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Jul 15 2025 18:29:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 15 2025 18:15:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2025 18:14:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 15 2025 18:14:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ آروائے کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اروائے کے کی لوڈنگ ہے۔ .
Jul 15 2025 18:13:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2025 18:07:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2025 17:47:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 ستمبر خریدار مرضی 20700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott