Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 17 2025 12:14:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2025 12:13:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 ملتان کچا مال 4100 پلانٹ والا 4200 فیصل آباد بھی یہی ریٹ ہے۔ تھل لائن کچے مال کے لوڈ میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بھی ہیں جبکہ بیچ بھی تھوڑی تھوڑی آ ہی جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 16 2025 18:33:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2025 18:32:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا ہی کام کاج ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 جلالپور ڈنڈی کٹ 17000 جبکہ ڈنڈی والے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک بھاؤ ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 18:31:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں گوارے کی کاشت کا ٹائم ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 16 2025 18:30:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ کسان 17575 کمالیہ 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 18:29:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 16 2025 18:05:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں تو مال کم ہیں دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں جسکی وجہ سے ویسل والے مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 16 2025 17:55:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 ستمبر خریدار مرضی 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن سودوں کے 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فل پیمنٹ پر 20 سپتمبر تک ڈیلوری سودوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز اونچے ریٹس میں پھنسے ہوئے ہیں ان ریٹس میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 16 2025 17:45:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott