+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 17:38:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے اچھے مالوں کی تو لائنوں سے بیچ نہیں ہے تاہم ہلکی کوالٹی مال مارکیٹ میں آجاتے ہیں۔