Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Dec 09 2023 14:27:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 11800 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:23:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔بکنگ انڈین دھنیا جبل علی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے ۔فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 07 2023 18:18:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد گاہکی ٹھنڈی ہے جبکہ کنری منڈی مارکیٹ مزید 500 روپیہ من تیز تھی سہ پہر کے اوقات میں اور 15550 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ .
Dec 07 2023 14:38:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 2370 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 37180 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100/200 ڈالر مزید کمزور ہے اور 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 56920 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں بالکل بھی گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہے اس وجہ سے کافی اوپر ِبک رہے ہیں۔ لوکل میں انتہائ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 07 2023 14:34:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 14:27:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں آج 5000 بوری کی آمدن تھی۔ آمدن بھی زیادہ تھی اور ریٹ بھی 1200 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ ہائبرڈ 12900 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ طوطا پری مال 10000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 14:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 06 2023 18:17:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 16:04:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 06 2023 16:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 06 2023 14:23:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 79000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 06 2023 14:20:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1700 بوری کی آمدن تھی اور 12000/13550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی کے 17000/19100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھندی ہے۔ .
Dec 05 2023 18:16:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 14:26:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے جبکہ ایرانی زیرے کے 90000/92000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 300/400 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4900 ڈالر تک مال مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4900 ڈالر والا 61820 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 14:21:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2023 14:16:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:15:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی 11600 سے 13650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 04 2023 18:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2023 14:23:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 81000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000 جبکہ ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی اونچے ریٹ ہیں۔ تاہم بکنگ 400 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 14:19:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ .
Dec 04 2023 14:18:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ہائبرڈ نئے مال کے 10000 سے 13850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16800 سے 22450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 04 2023 14:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2023 18:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں طوطا پری مال آئے ہوئے ہیں 11000/13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 02 2023 13:41:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000/93000 جبکہ ایرانی زیرہ 97000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 02 2023 13:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2023 13:23:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2023 13:22:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہوگئی ہے 21000 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ 22000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Nov 30 2023 18:09:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 30 2023 14:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 69440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott