Millet | باجرہ
Aug 31 2026
Oct 30 2023 15:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی کوالٹی کے 20500 سے 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2023 14:59:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تل بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 30 2023 14:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ نمبر 2 کوالٹی مال کے 13700 سے 14950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال کے 15200 سے 16350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 30 2023 14:50:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ کم ہوئ ہے۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 94000 جبکہ ایرانی زیرہ 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا آج بھی 1255 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 46125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 28 2023 19:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 16:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 83000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 16:12:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 16:09:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 12:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 15050 سے 16250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور مالوں کے 2022 ماڈل مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2023 20:24:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2023 08:19:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 83500 تک بھاؤ بن گئے ہیں کویٹہ منڈی میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 24 2023 06:27:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرے کے 98000/99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ چائنہ اور انڈین زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 24 2023 06:09:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا 19500/20500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دھنیا ثابت کی بکنگ بھی 70/80 ڈالر مزید کمزور ہے اور 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 24 2023 04:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ ہلکے مال 15000 جبکہ کھرے مال کے 16500 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 23 2023 07:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 23 2023 04:57:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 15000 سے 16300 تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مال کے 17000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Oct 21 2023 09:51:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج کنری منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 600/700 روپیہ من مزید تیز ہوئ تھی اور کھرے مالوں کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 21 2023 05:49:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی ٹکڑا کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست تھی۔ .
Oct 21 2023 05:40:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 97000 سے 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ کسٹم والے مال مال پکڑ لیتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ اونچا ہے. فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی پچھلے دو مہینے سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پچھلے مہینے انڈیا میں 65000 تک ریٹ چلا گیا تھا تاہم ابھی 54200 تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 21 2023 05:03:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 21 2023 05:02:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں مارکیٹ 400/500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14800 سے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 سے 22400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کل 3000 بوری کی آمدن تھی آج 4000 بوری کی آمدن تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 19 2023 14:30:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی کے 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 17 2023 10:53:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدں تھی اور ہائبرڈ اچھے مال کے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز دوبارہ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 16 2023 16:54:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 16 2023 11:37:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 66000 والی 54000 تک آ گئ تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 3000 پلس ہوئ ہے اور 57675 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں مال اس بار بھی کم ہیں لیکن ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے ہیں۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میں بھی کافی کم ڈیمانڈ دیکھنے میں آئ ہے پچھلے دو تین مہینوں میں۔ .
Oct 16 2023 11:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدن تھی 14000 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ 14000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آ چکی ہے۔ 6000 کی کریکشن آئ ہے مارکیٹ اوپر 20500 تک چلی گئ تھی۔ سٹاکسٹ بھی کھرا مال تھوڑا تھوڑا لے رہے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 16 2023 10:57:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000/1500 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 14 2023 12:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 17000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. گولی دھنیا 20000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:46:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott