Sugar | چینی
Jun 06 2026
Aug 10 2023 16:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11500 سے 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 10 2023 12:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 100 روپیہ من من نرم ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا گولی ایرانی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 19000/19500 جبکہ وی آی پی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 89000/90000 اور ایرانی کوالٹی 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 11:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 8600 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئ ہائبرڈ کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 11:22:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2023 16:17:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ نئے مال کا۔ جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 300 بوری کی آمدن تھی 8500 سے 13000 تک کام ہوئے ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے اچھی کوالٹی مال 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئ لونگی کوالٹی کے 27450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 09 2023 13:42:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 09 2023 13:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کمو ڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ مندی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 وی آئ پی مال 21000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 09 2023 13:35:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباڈ منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مال گیلے ہیں۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال بھی 13000/14000 ریٹ ہے۔ جامپور کوالٹی مال فیصل آباد مندی میں 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2023 11:45:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیا میں ہلدی تیز ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Aug 08 2023 17:27:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہک خاموش ہے فل حال .
Aug 08 2023 17:03:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 245 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا 14245 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2023 12:14:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/1550 روپیہ من ہی ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا۔ جبکہ گولی دھنیا بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 20500 سے 21000 روپیہ من تک۔ .
Aug 08 2023 12:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 87500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000/91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگمکر کے دوسرے آئٹم میں خریداری کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں مارکیٹ بھی 415 روپیہ کوئنٹل آج کمزور ہوئ ہے اور 62700 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 08 2023 11:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 سے 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 11:49:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جامپور 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ جہاں کنری منڈی میں بھرپور آمدن شروع ہو گی مارکیٹ مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ آج کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2023 18:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹ10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 07 2023 12:22:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد مندی میں انڈین زیرہ 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیکن لوکل میں اتنے مہنگے ریٹوں میں گاہک نہیں بنتا۔ .
Aug 07 2023 12:10:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے نیچے ریٹل میں اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 07 2023 12:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں. .
Aug 07 2023 12:05:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کنری منڈی میں آج 1000 بوری آمدن تھی 8500 سے 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 05 2023 17:19:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 11500 سے 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 05 2023 12:45:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو تیز ہوئ ہے 7750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو 97000 روپیہ من کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ بہت زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ سٹاکسٹ سارے نکل کر ہلدی دھنیے میں چلے گئے ہیں۔ .
Aug 05 2023 12:23:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کنری منڈی سے نئے مال فیصل آباد منڈی میں آئے ہیں 500 بوری 15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من رہٹ ہے۔ جیسے جیسے کنری منڈی میں آمدن بڑھے گی مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ .
Aug 05 2023 12:11:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے آج بھی انڈیا 167 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14234 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جو کہ 1710 ڈالر کا لیول بنتا ہے پاکستانی کرنسی میں 19187 روپیہ من کا لیول بنتا ہے اس کے اوپر اخراجات الگ سے آتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں جزبات بہت گرم ہیں۔ .
Aug 05 2023 11:23:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 03 2023 12:35:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15500 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کوئٹہ 16000/16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 03 2023 11:42:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چھانگا مانگا 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ مال ایران جا رہا ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 03 2023 11:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 12000 سے 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی فل حال انتظار کر رہے ہیں جہاں آمدن بھرپور شروع ہو گی کنری منڈی میں اور بازار نرم ہو گا وہاں خریداری کریں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott