Sugar | چینی
Jun 06 2026
Sep 30 2023 11:48:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19800 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2023 11:46:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ 14450 سے 19550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Sep 28 2023 16:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ .
Sep 28 2023 16:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 28 2023 12:05:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی ہلکے مال 11150 سے 15000 تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 2 کوالٹی مالوں کے 16000 سے 18300 تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19400 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہے کھرے مالوں کا۔ کولڈ سٹور 12500 سے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 28 2023 12:01:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 12:00:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ نرم ہے اور 18500 سے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ گولی دھنیا بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انڈین گولی دھنیا کی بکنگ 970 ڈالر جبکہ ٹکڑا کوالٹی کی بکنگ 910 ڈار فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ .
Sep 28 2023 11:57:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 90000 انڈین ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔بکنگ انڈین کوالٹی 99% مال کا 7050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 27 2023 16:08:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 27 2023 12:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ تاہم مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ مہینہ پہلے 1800 ڈالر تک چلی گئ تھی تاہم ابھی 1650 ڈالر تک ہے۔ .
Sep 27 2023 11:58:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2023 11:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16900 روپیہ تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 سے 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 21500/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے. .
Sep 27 2023 10:41:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ نمبر 2 کوالٹی مال کے 17100 سے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بارشی مالوں کے 13300 سے 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 28000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے نئے ہائبرڈ مالوں کا۔ ہائبرڈ 2020 ماڈل کولڈ سٹور 12000 2021 ماڈل کولڈ سٹور 14000 2022 ماڈل کولڈ سٹور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 26 2023 16:38:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید شام کے اوقات میں انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 16:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی بھی ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 15:56:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من کا گاہک ہے اچھے کھرے مالوں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 26 2023 12:37:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوئٹہ منڈی میں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی کوالٹی کے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 26 2023 12:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 10:46:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Sep 26 2023 10:44:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پرانے کولڈ سٹور مال 14000 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مال کے 12000 سے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مالوں کے 15650 سے 18550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 25 2023 16:32:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Sep 25 2023 12:42:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چھانگا مانگا 20000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:04:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید 300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ ایرانی ٹکڑا 19000/20000 جبکہ ایرانی گولی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:02:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فل حال مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے تھی اس لیے بہتر ہوئ ہے۔ تاہم گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Sep 25 2023 11:08:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 17000/17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ زیادہ تر مال بارشی ہیں۔ بارشی مال 12000 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن مالوں کے کلر ہلکے ہو گئے ہیں ان کے 15000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 23 2023 16:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 11:50:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 11:38:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 23 2023 11:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 91000 انڈین جبکہ 92000/93000 ایرانی زیرے کا ریٹ ہے۔ .
Sep 23 2023 10:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے ہائبرڈ مالوں کا۔ پرانے کولڈ سٹور والے 14500 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ مال بارشی ہیں۔ 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott