Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Jan 23 2024 14:23:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جس کسی ٹریڈر کا مال مارکیٹ میں آتا ہے وہ مارکیٹ سے 1000/2000 روپیہ من کم کر کے پرافٹ ٹیکنگ کر لیتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 23 2024 14:20:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 14:11:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23100/200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 23 2024 14:00:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14300 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 22 2024 18:14:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔تاہم نیچے کام ہو رہے ہیں مال بک جاتے ہیں ۔ .
Jan 22 2024 15:16:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:11:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:04:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کویٹہ منڈی سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ڈائرکٹ کمیشن پر فیصل آباد ہی مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 70000/71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کویٹہ منڈی میں 47440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس کے کلیئرنگ کے کافی مسائل ہوتے ہیں اور ریٹ انتہای زیادہ ہونے کے وجہ سے امپورٹرز نے مال بھی ضرورت کے مطابق ہی منگوائے ہیں۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے 23000 روپیہ من اوپر بک رہی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ تاہم مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنے چاہیے۔ .
Jan 22 2024 14:40:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12800 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 18:00:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 14:08:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 20 2024 13:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 13:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12000 سے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اچھے کھرے مال 14000/14500 جبکہ گیلے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں جو نیچے آسانی سے بک جائے۔ زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ ریٹ کم ہونے کے باوجود بھی انویسٹرز مال نہیں خرید رہے ہیں کیونکہ بعد میں مال بکتے نہیں ہیں اور اخراجات کافی پڑ جاتے ہیں۔ .
Jan 20 2024 13:19:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 17:57:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 15:17:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے فل حال بیچ رک گئ ہے۔ .
Jan 18 2024 15:13:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 18 2024 15:11:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 15:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 12000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے کولڈ سٹور مال 2021 ماڈل 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 17 2024 17:30:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 15:09:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 12100 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Jan 17 2024 15:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 24200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 17 2024 15:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کرہے ہیں۔ .
Jan 17 2024 15:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی زیرہ بہتر ہوا ہے اور 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Jan 16 2024 18:02:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2024 14:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 67000/69000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Jan 16 2024 14:33:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کرہے ہیں۔ .
Jan 16 2024 14:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نئے مال کے 12850 سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال کے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2024 14:13:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال لائنوں پر دھوپ نا ہونے کی وجہ سے نئے خشک مال فیصل آباد منڈی میں نہیں آ رہے ہیں ۔ .
Jan 15 2024 18:18:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott