Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Dec 16 2023 17:57:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 16 2023 14:11:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Dec 16 2023 14:09:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 84000 من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 16 2023 13:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 16 2023 13:01:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 14 2023 18:14:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 14 2023 14:09:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں کام نہیں ہے۔ٹریڈرز نے مال فیصل آباد بھیج دئے ہیں کمیشن پر مال بیچنے کے لیے۔ کیونکہ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے وہ اپنا مال جلد از جلد بیچنا چاہتے ہیں۔ پڑتا کم ہے اور اچھا نفع ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 80000 انڈین جبکہ 83000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 14 2023 14:06:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Dec 14 2023 13:57:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 14 2023 13:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی 17000 سے 19050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کوالٹی ہلکی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کولڈ سٹور اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 13 2023 17:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 13 2023 16:54:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی شام کے اوقات میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 72000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 13 2023 13:50:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 13 2023 13:44:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 10000 سے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 16000 سے 20100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کولڈ سٹور اچھے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ تو کم ہیں لیکن اس بار سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مکسنگ والا آئٹم ہے اور ورائٹیاں بہت زیادہ ہیں۔ ہر دوسرے مہینے بعد کوئ نا کوئ ورائٹی آ جاتی ہے۔ سٹاکسٹ پہلے سے ہی خریداری کر کے پھنسے ہوئے ہیں۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیں جہاں کہیں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو وہاں بیچ کر نکلنا چاہیے۔ .
Dec 13 2023 13:41:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 13 2023 13:36:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 73000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پیسے دکھائیں تو 80000 میں بھی مال مل جائے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 12 2023 17:56:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من تک گاہک ہے۔ آج نیچے تھوڑی تھڑی گاہکی نکلی ہے۔ .
Dec 12 2023 13:37:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:37:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی آج 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 73000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 83000 انڈین جبکہ 86000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ بکنگ 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے لیکن گاہک 4300 ڈالر کا بھی نہیں ہے۔ .
Dec 12 2023 12:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 12 2023 12:38:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 10400 سے 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کچھ خاص نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 18:17:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 16:43:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 75000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2023 14:25:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2023 14:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 77000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 13:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2023 13:43:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 11000 سے 14350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 15000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 09 2023 18:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2023 16:16:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 77000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک 76000 روپیہ من میں بھی نہیں ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 09 2023 14:30:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 77500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچےگسہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 جبکہ ایرانی زیرہ 89000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott