Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Jan 15 2024 15:01:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 58500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ کویٹہ میں کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال ٹریڈرز کویٹہ نہیں منگوا رہے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے مال نہیں آ رہے ہیں جبکہ بندر عباس سے خرچہ زیادہ آتا ہے اس لیے ٹریڈرز ٹریڈرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ .
Jan 15 2024 14:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15/20 دن سے پنجاب کی بیشتر علاقوں میں کھل کر دھوپ نہیں پڑ رہی ہے۔ عموماً دھند کے موسم میں ہلدی کی مارکیٹ تیز ہی ہوتی ہے کیونکہ کچے مال کے دھوپ میں خشک ہونے کا عمل رک جاتا ہے۔ ابھی لائنوں سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ .
Jan 15 2024 14:27:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی 12100 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 17000 سے 22900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ انویسٹرز جو پرانے پھنسے ہوئے ہیں وہی ہیں۔ باقی نیا انویسٹر مال نہیں لے رہا ہے۔ مرچوں میں کوالٹیاں بہت زیادہ ہیں اور پیسائ والا آئٹم ہے۔ کولڈ سٹور کے کرائے اور کمیشن ڈال کر بچت نہیں ہوتی ہے اوپر سے لینے جاؤ تو 1000 روپیہ مہنگا سودا ملتا ہے بیچنے جاؤ تو 1000 روپیہ کم بکتا ہے۔ .
Jan 15 2024 14:15:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:13:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2024 16:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 21300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن بھی زیادہ تھی اور ریٹ بھی 200/300 روپیہ اوپر تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 13 2024 14:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000/69000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2024 14:27:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 13 2024 14:23:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 11 2024 17:28:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ .
Jan 11 2024 14:18:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 11 2024 13:58:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 66000 سے 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 3750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی ابھی تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم پڑتے میں اور فیصل آباد مارکیٹ میں فرقہ 19000 کا ہے۔ 3750 ڈالر والا زیرہ کویٹہ منڈی میں 51800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2024 13:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آج 2000 بوری کی آمدن تھی 12000 سے 14500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے17000 سے 20350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500 سے 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ پیسائ والا آئٹم ہے اس میں مکسنگ بہت زیادہ ہوتی ہے اور کوالٹیاں بھی بہت زیادہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریٹ کم ہونے کے باوجود بھی انویسٹرز مال نہیں لے رہے ہیں اور اوپر سے کولڈ سٹور کے کروائے اور کمیشن ڈال کر بچت نکل جاتی ہے۔ جو ٹریڈرز سب سے پہلے خریداری کر کے سب سے پہلے بیچ جاتے ہیں وہ مرچوں میں فائدے میں رہ جاتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 11 2024 13:30:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:58:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کے 14000/14500 تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ .
Jan 10 2024 14:59:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 10 2024 14:50:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 57000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے صاف مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 10 2024 14:48:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نئے مالوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13800 سے 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کولڈ سٹور 2022 ماڈل 12500/13000 جبکہ 2021 ماڈل 10500 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Jan 10 2024 14:44:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے .
Jan 09 2024 17:22:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 09 2024 15:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 57000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2024 14:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے صاف مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2024 14:50:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 09 2024 14:32:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع یے مطابق سردیوں میں جب تک صحیح دھوپ نہیں پڑے گی مارکیٹ بہتر ہی رہے گی۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 14:22:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی 13000 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج دوسرا تیسرا دن ہے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2024 18:19:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Jan 08 2024 15:35:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 08 2024 15:33:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 08 2024 14:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہی ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 65000 والی چار مہینے میں 27500 کے لیول پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ اور بہت زیادہ کاشت ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 3600 ڈالر کہتے ہیں لیکن 3500 ڈالر کا بھی گاہک نہیں ہے۔ 3600 ڈالر والا بھی کویٹہ منڈی میں 50000 کا پڑتا ہے۔ .
Jan 08 2024 14:32:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott