Sorghum | جوار
May 02 2026
Jan 04 2025 14:18:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں مل پہنچ مال 122 جبکہ پیک مال 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 04 2025 12:38:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 13200/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 50/60 ڈالر تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ بکنگ میں تیزی انڈیا کی مارکیٹ کی وجہ سے ہوئ ہے۔ انڈیا میرٹا منڈی میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 940/950 ڈالر کے لیول پر ہے۔ بکنگ برما سے 990 ڈالر تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12318 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔تھل میں مال تو کم ہیں اور کافی سارے ٹریڈرز مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ امپورٹ میں جو مال آ رہے ہیں وہ ساتھ ساتھ کھائے بھی جا رہے ہیں۔ لوکل حیدر آباد منڈی میں برما کی مونگ 100/200 روپیہ تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن ریٹ بھی کافی تیز ہے۔ یہ سٹاک والا ریٹ نہیں ہے۔ .
Dec 30 2024 19:22:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ کرمسن ویسل والے مال 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 30 2024 19:09:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Dec 30 2024 18:39:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن کوالٹی مال 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے۔ .
Dec 30 2024 17:35:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 19:04:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 995 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 18:06:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کرمسن ویسل والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 18:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 121 مل پہنچنے کی پیمنٹ پر 122 جبکہ ہفتہ پیمنٹ پر 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Dec 28 2024 18:01:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2024 14:48:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2024 14:47:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 710/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 14:46:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 13:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں لوکل مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل نمبر 1 کوالٹی مال 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بی گریڈ مال کے 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما مونگ کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں تو ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں تاہم امپورٹ میں چونکہ مال آنے لگ گئے ہیں اس لیے لوکل مارکیٹ مین ریٹ بڑھ نہیں رہا ہے۔ .
Dec 27 2024 15:53:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مزید نرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2024 15:51:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 27 2024 15:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 4 ماہ سے پڑتے سے نیچے ہی مال فروخت ہو رہے ہیں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے 7 روپیہ کلو نیچے ہے۔ اس میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Dec 26 2024 18:05:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہے اور ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کچے مال حیدر آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جن ٹریڈرز نے مزید مال خریدنے ہیں وہ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Dec 26 2024 18:02:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی ٹائم سے مارکیٹ ادھر کی رکی ہوئ ہے۔ مال چونکہ امپورٹ میں آنے لگ گئے ہیں اور 910/20 ڈالر والے مال 11400/11500 روپیہ من تک پڑتے ہیں۔ لوکل میں اچھا ریٹ ہے امپورٹرز حاضر میں مال بیچ کر دوبارہ بک کروا لیتے ہیں۔ .
Dec 26 2024 17:46:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 17:19:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:27:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ مسور کرمسن فارمر ڈریس 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:07:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 405 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Dec 26 2024 12:38:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ تو زیادہ ہے کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں لیکن زیادہ تر ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مظبوط بیٹھے ہیں انڈیا کی کراپ شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ .
Dec 26 2024 11:57:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Dec 24 2024 20:47:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھانے کی وجہ سے جزبات میں کچھ بہتری آئ ہے۔ فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں سپلائ بھی زیادہ ہی ہے۔ .
Dec 24 2024 18:05:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی ڈیوٹی 31 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک ایکسٹنڈ کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ .
Dec 24 2024 17:30:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرایول کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott