+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 17:35:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی بمپر بیجائ ہوئی ہے لیکن راجھستان مہاراشٹر اور کرناٹکا میں شدید بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فصل متاثر ہوسکتی ہے۔ کرناٹکا میں نئی خریف مونگ کی آمدن شروع ہوگئی ہے اور 8620 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال یہ ریٹ زیادہ ہے۔