+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 17:58:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 10575/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید بہتر ہے اور 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے بیچ کم کردی ہے۔