Sugar | چینی
Jan 31 2026
Oct 25 2025 12:51:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے جبکہ گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Oct 25 2025 12:32:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16800/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ بھی آ جاتی ہے جبکہ گاہکی بھی ہے۔ دکان دار ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 25 2025 12:27:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مال بک جاتے ہیں۔ وائٹ مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 25 2025 12:27:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 25 2025 12:05:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی دوبارہ سست ہے۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے 7800/7900 روپیہ کوئنٹل پر مال لیے جیسے ہی 300/400 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کی کیونکہ فصل اچھی ہے ابھی بہت ٹائم ہے۔ مال ابھی تو آنا شروع ہوئے ہیں۔ ابھی رش کر کے ریٹ بڑھا کر مال نہیں خریدنا چاہیے۔ ٹھنڈا کر کے مال خریدنے چاہیے۔ .
Oct 25 2025 11:58:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی اور سودیما ویسل سے 57٪ مال واش آوٹ ہوئے ہیں تاہم پاکستان کے لیے بلک کے ساتھ ساتھ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Oct 24 2025 22:44:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 16500 بک کر اس وقت 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 24 2025 16:22:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 24 2025 16:22:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 24 2025 16:21:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے مارکیٹ انہی ریٹس میں ہی اتار چڑھاؤ کرتی رہے گی۔ .
Oct 24 2025 15:59:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 24 2025 15:58:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ 28/29 تاریخ والے ویسل میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 24 2025 15:34:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17515 یونائٹڈ 17500 ڈھرکی گھوٹکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 23 2025 21:11:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 17510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے مارکیٹ میں خطرہ بڑھ رہا ہے۔ دکان دار حضرات ساتھ ساتھ ہی کام کریں۔ .
Oct 23 2025 20:51:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 23 2025 20:46:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 23 2025 20:32:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید 500 روپیہ من کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ .
Oct 23 2025 18:04:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 جبکہ ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:39:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 17:38:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 17:30:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 17530 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Oct 23 2025 17:29:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 17:28:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170.5/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے تب تک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ چلتا رہے گا تاہم جب مال پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا تب مزید بھی مندے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:27:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے تھوڑی بہت گاہکی تھی تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Oct 23 2025 17:27:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:26:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم حاضر میں کام بھی ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Oct 23 2025 17:25:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 16:46:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 16:42:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8300/8400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم تھل سائڈ آمدن ابھی شروع ہوئی ہے آگے دو ڈھائی ہفتہ تک آمدن زور پکڑے گی۔ .
Oct 23 2025 16:13:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 17000 ملتان 18000 روپیہ من۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے ضرورت کا کا کام کریں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott