Clover Seed | برسیم
Nov 25 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Aug 24 2026 14:05:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500 پلس بیگس کی آمدن تھی اور 1000 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 14300/15000 جبکہ دوسری کوالٹیاں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی اس وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ .
Aug 24 2026 13:39:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13460 العربیہ 13435 اور سفینہ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13495 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13055 یونائیٹڈ 13050 اے کے ٹی 13065 ڈھرکی 13050 گھوٹکی 13025 الائنس 13020 ایس جی ایم 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13180 فاطمہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13010 آبادگار 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 529 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 13:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:52:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں اکا دکا کام ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 8000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 1.5 گاڑی تک تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 12:49:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کی نا کوئ بیچ ہے اور نا کوئ گاہک ہے۔ بیچ اس وجہ سے نہیں ہے کہ شپمنٹس میں مسئلے ہیں۔ اب سارا کام مارکیٹ میں سیلر آپشن پر آ گیا ہے اور سیلر آپشن کی 19300 کی بیچ ہے اور سیلر آپشن میں گاہک نہیں ہے۔ وقتی سٹے کی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے تاہم آگے بازار میں مندہ ہی لگتا ہے۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19047 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال بک کروا کر سیلر آپشن بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی کچے مال اوپر 18/19 ہزار تک کام ہو کر کل 16 ہزار روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ جبکہ پلانٹ والے تیار مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:37:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جبکہ مال بھی مل جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ چائنہ سے 1040/1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:36:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Aug 24 2026 12:34:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل کراچی مارکیٹ میں نیچے 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے اولڈ کراپ 660/670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 203.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2026 12:02:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750/4800 روپیہ من جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں پر 11500/11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن سے 229.30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 11:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 24 2026 11:50:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 22 2026 19:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور سیلر آپشن سودوں کا کوئ گاہک نہیں ہے 20000 میں اچھے گھروں کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20200 کی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:50:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مزید 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 18:39:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 162/163 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:37:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070 یونائیٹڈ 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12975 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 22 2026 18:32:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:31:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 22 2026 18:30:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور اور کوٹ رادھا کشن کی منڈیوں میں ٹوٹل 500/700 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2026 18:20:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال تھوڑے تھوڑے لفٹ ہو رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 18:16:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے مختلف ریٹس ہیں اور 47000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2026 18:15:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گوار کی کاشت کے بعد وقفے وقفے سے بارشیں ہوتی رہی لیکن تھر پارکر میں بارشیں بہت کم ہوئی ہیں وہاں گوار کی فصل کو اب بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Aug 22 2026 17:55:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز تل کی کانفرس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ .
Aug 22 2026 17:53:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2026 17:52:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ میں تو بھرپُور وارہ ہے لیکن پاکستان کے مال امپورٹ کا سرٹیفیکیٹ کلیر نہیں کر پا رہے ہیں جسکی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہورہے ہیں۔ .
Aug 22 2026 17:24:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Aug 22 2026 17:08:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 17:06:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 188.5/189 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 22 2026 17:05:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 22500 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ جبکہ سیلر آپشن 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرانا مصری برسیم 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی لیکن گاہک خاموش ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں ساتھ ساتھ .
Aug 22 2026 15:25:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نئے مال کے 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی جبکہ پرانا برسیم کراچی 21500 ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ مصر کی مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ یہ جو ریٹ بن گئے ہیں ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے۔ پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں ساتھ ساتھ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott