Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 26 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 27 2026 12:43:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے جبکہ آگے انویسٹرز اور ایکسپورٹرز گاہک بھی ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2026 12:19:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7550/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ 20/30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ کے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں بھی جذبات ٹھنڈے ہوئے ہیں۔ 40 دن پہلے کالا چنا 165/166 روپیہ کلو تک تھا وہاں پر 40/45 دن کرکے ٹریڈرز نے کافی مال لیے تھے اب ان مالوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کراچی گوداموں سے مال لفٹ بھی نہیں ہورہے ہیں ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے ملرز تھل کے مالوں میں گاہک ہیں۔ .
Aug 27 2026 12:07:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 27 2026 12:06:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750/4800 روپیہ من جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بلیک سی ریجن سے 229 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2026 11:51:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 13700/13800 روپیہ تک ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6186 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا اور پاکستان میں گوار کے علاقوں میں بارشیں ضرورت سے کم ہوئی ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ دوبارہ مضبوط ہوگئے ہیں۔ .
Aug 27 2026 11:48:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100/200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال بھی اتنے نہیں ہیں۔ .
Aug 25 2026 18:24:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13060 یونائیٹڈ 13055 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اگست فکس 13025 ستمبر فکس کے سودوں کے 12715 جبکہ اکتوبر فکس کے سودوں کے 12330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/12 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 514 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 18:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی باریک چنا لوڈ میں 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 3/4 دن سے کراچی سے لفٹنگ سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2026 18:15:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال اکا دکا ہیں جسکی وجہ سے کام بھی ٹھنڈا ہے۔ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن کے 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 7800/8200 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 18:13:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 50000 سے 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے معرکے 47000 سے 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2026 18:03:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ آج 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون میں پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا میں بھی بارشیں کم ہوئی ہیں جبکہ گوار کی فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے ہیں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 25 2026 18:02:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری نیا دوسرے جہاز کی ڈیلیوری 21000 میں مل جاتا ہے جبکہ تیسرے جہاز کی ڈیلیوری 20500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک نہیں بنتا۔ دیسی برسیم آر کو پلانٹ کا مال 15 ستمبر سے پہلے کی ڈیلیوری 20000 میں مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Aug 25 2026 17:54:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 25 2026 17:44:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن مال 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال تو کم ہیں لیکن خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 154/155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ کرمسن والے مال حاضر اور نپر فارورڈ والے مالوں سے سستے مل رہے ہیں جسکی وجہ سے گاہک کرمسن ریسیل والے مالوں میں بنتا ہے۔ .
Aug 25 2026 17:38:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 186/187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو ڈاؤن ہوئی ہے ان ریٹس میں بیچ بھی نہیں آرہی ہے جبکہ خریدار بھی نہیں ہے۔ .
Aug 25 2026 17:37:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج قصور منڈی میں 1000/1500 بوری تک آمدن تھی اور 2850/2900 روپیہ من لوڈ میں کام ہوئے ہیں بولی میں۔ .
Aug 25 2026 17:35:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال کے 18500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ میں بھی جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال بک کروائے ہیں ری سیل میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Aug 25 2026 17:23:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 25 2026 17:22:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11700 جبکہ پورٹ کے مال 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2026 17:14:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 25 2026 17:11:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ آمدن بھی بھرپور ہے مال مل بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 25 2026 17:10:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 18500/18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کا 21500/22000 روپیہ من تک کا ریٹ ہی ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ بکنگ 25/50 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مصر سے 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے نئے مال کا پہلا جہاز لوڈ ہو کر پاکستان کے لیے روانہ ہو چکا ہے جو کہ 3/4 ستمبر تک کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ .
Aug 25 2026 16:17:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13060 یونائیٹڈ 13055 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس 13040 ستمبر فکس کے سودوں کے 12735 جبکہ اکتوبر فکس کے سودوں کے 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 16:06:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں پرانا مال 500 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 25 2026 15:18:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے 505 ڈالر جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 15:08:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال کے 50500 سے 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کچے مال بھی 38/40 ہزار سے 45 ہزار روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 15:06:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی خاموش ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فارورڈ بائر آپشن سودوں کا نا ہی کوئ گاہک ہے اور بیچ بھی کوئ نہیں ہے۔ وقتی غیر یقینی صورت حال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جناب دیسی برسیم پلانٹ والے تیار مال 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 16000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
Aug 25 2026 15:01:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی باریک چنا 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لوڈ میں 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2026 14:43:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید دو روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دوسری جانب تھل بھی مارکیٹ کمزور ہے اور سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 25 2026 14:38:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17000/17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15976 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 26 2026
Nov 26 2026
Nov 26 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott