Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 05 2026 12:31:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 6098 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2026 12:25:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور رجحان کے مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 9000 برازیل 8500 جبکہ تنزانیہ کے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدرآباد منڈی میں۔ امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں جبکہ لوکل میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔ .
Aug 05 2026 12:22:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ہائبرڈ جوار 25 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور گنگا لائن 375 جبکہ پرولائن 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں اور آمدن 150 توڑے کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن دکانداروں کا نیچے اکا دکا مال فروخت ہو رہا ہے وہ اپنی روزانہ کی دکانداری کے لیے ضرورت کا مال لیتے ہیں۔ .
Aug 05 2026 12:16:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400 جبکہ ہلکے مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2026 12:12:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 192 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ کی جبکہ 196 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے 45 دن کی۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے 7800 روپیہ من تک بھاؤ چلے گئے ہیں سرگودھا منڈی میں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔اسٹرلیا فارمرز ٹائٹ ہیں مال بیچتے نہیں ہیں۔ آسٹریلیا سے حاضر بکنگ کنٹینرز میں 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ نیو کراپ 675 ڈالر ریٹ کہتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دالوں کا سب سے بڑا امپورٹر انڈیا ہے اور پورے ولڈ کی مندہ تیزی انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے اور انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ انڈیا میں 31 جولای تک کے ڈیٹا کے مطابق 6.41% تک دالوں کی بیجائ کم ہے۔ پچھلے سال 101.60 لاکھ ہیکٹرز پر بیجائ تھی اس سال اب تک 95.18 لاکھ ہیکٹرز تک بیجائ ہوئ تھی 31 جولای تک۔ جون میں بارشیں نا ہونے کی وجہ سے بیجائیاں لیٹ ہوئ ہیں۔ تاہم آگے موسم کا بڑا اہم کردار ہے اور تقریباً پورے ولڈ میں ہی مون سون کے دوسرے سپیل میں آل نینو کی وجہ سے بہت کم بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو میں فیکٹر ایسے ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز پہلے سے ہی متحرک ہو گئے ہیں۔ ایک موسمی صورتحال دوسرا جنگی صورتحال ۔ مندہ تیزی کے حوالے سے مون سون کے اگلے سپیل کی بارشیں بہت اہم کردار ادا کریں گی۔ آسٹریلیا میں بھی 15 اگست کے بعد کم بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ دوسری جنگی حالات بھی اہم ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہونے سے ساری اشیاء پر اثر پڑ سکتا ہے۔ فل حال امید ہے ایران اور امریکہ میں آبنائے ہرمز پر مزاکرات کامیاب ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم پہلے بھی مزاکرات ہوئے پھر خلاف ورزی ہو گئ۔ .
Aug 05 2026 11:54:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور آمدن شروع ہے آہستہ آہستہ آمدن بڑھ رہی ہے پرانے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 23:39:44 3 months ago
*سفید چنا اہم رپورٹ*پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین کراچی مارکیٹ میں 162 سے 167 روپیہ کلو تک ریٹ موصول ہوے ہیں مختلف کوالٹی کے مختلف ریٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ سودا لانگ ٹرم کیلئے بہت اچھا ہے ایک تو کالا چنا سے 30 روپیہ کلو سستا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ انڈیا اگر دالوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی ہٹاتا ہے تو سفید چنا اور کالا چٹا کا انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک ہی ریٹ ہو سکتا ہے۔ کالا چنا آج کی تاریخ میں 655 سے 685 ڈالر فی ٹن ہے جبکہ ہم نے آج سفید چنا 535 ڈالر میں بکنگ کروائی ہے جو کراچی اکر 161 میں پڑتا ہے۔ اگر انڈیا شروع ہو گیا تو پھر سفید چنا کی انٹرنیشنل مارکیٹ بھی شوٹ اپ ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کالا چنا پچھلے 25 سال میں 900 سے 950 ڈالر تک فروخت ہوا ہے اوپر سے اوپر جبکہ سفید چنا شارٹ ہو جائے تو 1200/1400 ڈالر بھی فروخت ہو سکتا ہے اوپر سے اوپر۔ سفید چنا جب سستا ہوتا ہے تو اس کی دال بنتی ہے اور جب شارٹیج ہو جائے تو پھر ناشتے میں استعمال ہوتا ہے ناشتہ کمرشل آئٹم ہے پھر ہر ریٹ میں بک سکتا ہے۔ لانگ ٹرم کیلئے اس وقت دالوں میں سب سے بہترین سودا سفید رشین چنا ہے۔ اگر آپ کے پاس کچا مال بکتا ہے تو کچا لے لیں۔ بکنگ لینی ہے تو بکنگ لے لیں۔ اگر مشین کلین بکتا ہے تو مشین کلین لے لیں۔ جس کیٹیگری میں ملتا ہے لینا چاہیے۔ ان شاءاللہ لانگ ٹرم میں سب سے بہترین سودا ہے۔ باقی بہتر علم اللہ رب العالمین کے پاس ہی ھے .
Aug 04 2026 23:27:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 192 روپیہ کلو۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ اگست شپمنٹ 655/60 جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 685/90 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 655 ڈالر والا 197 میں کراچی آکر پڑے گا۔ جبکہ 685 والا نیو کراپ 207 روپیہ کلو تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی گرم ہے لانگ ٹرم کیلئے مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ بکنگ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا نے اگر دالوں پر ڈیوٹی ہٹا دی تو مارکیٹ بہت زیادہ گرم ہو سکتی ہے۔ انڈیا کے ڈیوٹی ہٹانے کی دیر ہو گی انٹرنیشنل مارکیٹ مزید شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ حاضر میں بھی خریداری کرنے میں حرج نہیں ہے اور بکنگ میں بھی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
Aug 04 2026 21:25:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ بکنگ میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ کینیڈا کے مالوں کا ری سیل میں 330 ڈالر کا گاہک ہے جبکہ رشیا کے مالوں کا 320/25 ڈالر کا گاہک ہے۔ رشیا کے مالوں سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 21:22:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ والے 191/192 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن والا 196/197 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 195.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 04 2026 19:00:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 18:59:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ .
Aug 04 2026 18:52:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 13000 سے 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 5 بوری تک تھی۔ .
Aug 04 2026 18:50:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 18:48:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 70/30 کوالٹی مال 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 70/30 کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے آمدن بڑھ رہی ہے۔ .
Aug 04 2026 18:40:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13190 یونائیٹڈ 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2026 18:38:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج خاموش ہے۔ .
Aug 04 2026 18:35:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 18:32:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 04 2026 18:29:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور سائڈ 50 بوری کی آمدن تھی اور 2900/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 04 2026 18:24:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11650 جبکہ گودام کے مال 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گاہکی کے اوپر منحصر ہے جہاں گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ .
Aug 04 2026 18:20:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 189 جبکہ کیش پیمنٹ پر 190 اور 20 اگست پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے ہوئے ہیں وہ فارورڈ 40/45 دن کر کے سیلنگ دے رہے ہیں۔ .
Aug 04 2026 18:15:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں یے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 98.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے بکنگ میں انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 18:12:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 04 2026 15:37:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ اگست فکس کے سودوں کے 13123 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 15:35:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مورو کوالٹی 5500 جبکہ قمبر کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے کچے مالوں کا جبکہ بیچ نہیں ہے لائنوں سے آمدن بھی نہیں ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس دفعہ آسٹریلیا والے مالوں کا سائز باریک آرہا ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2026 15:25:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے سودے 188.5/189 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن والے سودوں میں سیلنگ ہے جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر گاہکی ہے۔ ساتھ ہی کیش ڈیو والے انویسٹرز بھی ایکٹو ہیں۔ 5 روپیہ کلو کا فرقہ ہے حاضر مال خرید کر 45 دن کر کے 5 روپیہ کلو نفع رکھ کر سیل کر دیتے ہیں۔ .
Aug 04 2026 15:17:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 15:12:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 14:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 555 جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 555 ڈالر والا 168.17 جبکہ 525 ڈالر والا 159.08 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott