+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 11:36:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8225 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8210 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8220 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8030 جے ڈی ڈبلیو 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8075 العباس 8075 مہران 8110 فاران 8120 آبادگار 8130 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر ہے۔