+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 11:58:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 جولائی سے قصور سائڈ سے تھوڑی تھوڑی کرکے آمدن شروع ہو جائے گی۔