+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:33:03
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 200 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔