+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 13:52:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5743 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔