+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2025 13:54:44
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ ملتا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز نفع پکا کریں گے۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ بیچ بھی آئے گی۔ دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو مارکیٹ میں 15500 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے 1600/1625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔

comment

Jamshaid Rafique – Aug 23 2025

Sir kya khyl hai stock krna chaiay k nae farmi barseem.

Reply
comment

Jamshaid Rafique – Aug 23 2025

Sir kya khyl hai stock krna chaiay k nae farmi barseem.

Reply