+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:14:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 10800/900 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11500/600 جبکہ 70/30 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔