+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 15:29:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور فارورڈ بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔