+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:07:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز نو سیل ہے۔ نون شوگر ملز کے 14450 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15 اپریل کے سودے 13775 میں مل جاتے ہیں جبکہ فل اپریل سورج شوگر ملز کے سودے 13850 میں مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد کشمیر کمالیہ وغیرہ 13640 جبکہ کسان 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13475/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13425 جبکہ اتفاق شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فکس والے سودوں کا بس آخری تاریخ میں نفع نقصان کا لین دین ہوتا ہے۔