Sorghum | جوار
Dec 25 2025
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 08 2025 18:51:29 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں رکی ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 18:39:15 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو نرم ہیں اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں نپر مسور کے کراچی پورٹ پر 75 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 08 2025 18:31:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گرمیوں میں ڈومیسٹک ڈیمانڈ سلو رہتی ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 08 2025 18:30:25 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے۔ .
Jul 08 2025 18:29:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 08 2025 18:07:52 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2025 18:06:58 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 18:06:08 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2025 18:05:17 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ چمن مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 17:23:43 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور تھل لائن 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں پچھلے 15/20 دنوں سے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آ چکی ہے۔ .
Jul 08 2025 15:53:36 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 167 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ ڈالرز میں تقریباً 1550 کا لیول بنتا ہے انڈیا میں۔ تاہم مصر کی مارکیٹ 1650/1675 پہ رکی ھے لیکن انڈیا پاکستان کے ایمپورٹرز فل الحال اس ریٹ میں خریدار نہیں بن رہے ہیں۔ .
Jul 08 2025 15:39:52 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے بھی 20/30 روپیہ نرم ہیں اور 17820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 15:39:12 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 15:10:49 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ .
Jul 08 2025 15:09:36 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک ما مل جاتے ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 15:08:26 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلڈ مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:59:08 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر 8/9 ایم ایم لوکل کوالٹی 770/80 برانڈڈ کوالٹی میں 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 990 جبکہ بلک میں 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں رامبا برانڈ کے۔ .
Jul 08 2025 14:43:25 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:42:24 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے بلک میں مال آرہے ہیں ٹریڈرز ان میں گاہک ہیں۔ جہاز والے مال کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:41:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 08 2025 14:07:32 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jul 08 2025 14:03:20 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14400/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا ٹکڑا کوالٹی 260/290 روپیہ کلو جبکہ گولی دھنیا 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:01:34 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14400/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا ٹکڑا کوالٹی 260/290 روپیہ کلو جبکہ گولی دھنیا 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 13:59:03 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 13:26:35 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17850 العریبیہ 17725 رمضان 17700 المعیز 2 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17160 اتحاد 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17425 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے ہر سائڈ۔ گاہکی سست ہے۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 12:48:56 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 300 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 6700 سے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ جسکے پاس مال ہیں اسکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 7000 سے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 08 2025 12:25:46 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بارشوں کی وجہ سے لائنوں سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 08 2025 12:24:59 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2025 12:02:02 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2025 12:01:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott