+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 18:31:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گرمیوں میں ڈومیسٹک ڈیمانڈ سلو رہتی ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔