+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:00:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 15925 رمضان العریبیہ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15650 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر سانگھڑ باندھی سکرنڈ وغیرہ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوری فارورڈ مارکیٹ 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔