+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 17:41:47
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔