+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 12:21:02
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ضرورت کے مطابق ہے تاہم لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔