+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 18:36:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔