+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:06:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر کمزور ہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ 16300 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بازار کمزور ہے جبکہ فارورڈ پہلے ہی ریٹ 23 روپیہ کلو نیچے ہے۔