+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2025 16:40:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8825/8850 روپیہ من تک ریٹ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 488 ڈالر میں آسٹریلیا سے مزید بلک کوانٹٹی میں مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔