+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 12:33:21
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کام گرم ہے۔ 5100 روپیہ من تک کام ہو کر ابھی ٹریڈرز 5300 ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال بھی انتہائ کم رہ گئے ہیں۔ اکا دکا ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں اور ابھی یہ پورا مہینہ مال بکتے رہیں گے۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ رکی ہوئ تھی۔ آگے نیچے ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔