+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 18:15:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔