+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 17:57:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18500 تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسی برسیم بھی شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 22600/700 تک کام ہوئے ہیں۔ 22600/700 میں صرف 12/13 ڈھیریاں اچھے وی آئ پی مال بکے ہیں جن کا پہلے 25000 ریٹ تھا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔